چیئرمین پی ٹی آئی ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں | Public News

2023-06-14 5

چیئرمین پی ٹی آئی ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں، فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے میں 6 سال لگے، مجھے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا گیا ہے میں اس کو ردی کے کاغذ کے سوا کچھ نہیں سمجھتا، توشہ خانہ میں چوری ایک حقیقت ہے جس میں ان کے ہاتھ رنگے ہیں، معاون خصوصی عطا تارڑ کے تنقیدی وار | Public News | Breaking News | Pakistan Breaking News

Videos similaires